Urdu

تعارف بائبل اور نجات


تعارف بائبل اور نجات

انجیل وہ مقدس کتاب ہیے جس کی حفاظت کے لیے قرون وسطا میں 5 کروژ لوگوں نےاپنی جان کا نظرانا دیا تھا۔ انجیل کا دنیا کی تمام ژبانوں میں ترجمہ ہو چکا اور یہ دنیا کی واحد کتاب ہے جس کا متالا ہزاروں سالوں سے کیا جا رہا ہے۔ دنیا کی تھذیب و ثقافت،بنی انسان پرانجیل نے بہت گہرا اثر کیا ہے۔ اس کتاب نے اپنے پیروں کاروں کو بژی نئمتیں نازل فرمائیں ہیں۔ 25000 سے ذیادہ تاریخی مقامات کی دریافت سے یہ بات وسوق سے کہی جا سکتی ہے کہ انجیل پزاروں سال پہلے بھئ وہی اھمیت تھی جو آج ہے۔ سائنس دانوں نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے ۔

حصہ دوئم

حصہ دوئم پرانے عہد نامہپرمشتمل ہے جو کہ حضرت عیسیٰ سے پہلے لکھا گیا۔

پرانے عہد نامہ میں مندرجہ ذیل اہکامات کا ذکر کیا گیا ہے:

  • ہم اس دنیا میں کیسے آئے
  • انسان اپنے خدا کے ساتھہ واحدانیت سے کیسے انکاری ہوا اور اللہ کی نافرمانی کی اور گناہ کیا۔انسان نے اپنے خدا کومنانے کہ لیے کیسے تشفی کی اور نیک کام کیے۔
  • خدا کی پہچان اور اس کا اصل معیار جیسا کہ خدا کا ایک معیار یہ ہے کہ کوئی گنہگار بندا جنت میں داخل نہ نہھں ہو سکتا۔
  • خدا نے انسان کو آپس میں یکجہ کرنے کے لیے حضرت عیسیٰ کو بھیجا جو کہ خدا کا بیٹا ہے۔
  • پرانے اہد کے متالے کرنے سے ھمیں یہ بھی پتا لگتا ہے کہ ہم حضرت عیسیٰ کی پہچان کیسے کریں جب وہ دبارہ اس زمیں پر آیں گے۔
  • وہ یہاں کس لیے،کیوں اور کہاں سے آئں گے۔

نیا عہد نامہ-جو کہ حضرت عیسیٰ کہ باد لیا گیا

  • حضرت عیسیٰ ہمارے لیے کیااحکاملائے تھے۔
  • آپ نے خدا کی طرف سے ناذل یہکامات کی بہترین طریقے سے وضاحت کی۔
  • آپ نے اپنی جان کا نظرانہ دیا تاکہ ہم روز ء اباد میں جہنم کی آگ سے بچ سکیں۔
  • آپ نے ہمیں حکم دیا کہ اپنے خدا اور باپ سے کیسے بہتر تعلق بنایا جائے۔
  • اپنی روح کا نظرانہ پیش کیا تاکہ یہ یقین ہو جائے کہ آپ زندہ ھیں اور جو آپ نے فرمایا وہ سچ ہے۔
  • آپ نے ہمیں بتایا کہ آئیندہ کیا ہونے والا ہے۔
  • خدا اور اس کے بندوں کے درمیان کے حقوق و فرائض

اکثر دیکھنے میں آیا ہے بہت سے مذاہب میں سے بات پر ذیادہ توجہ مال کی جاتی ہے کہ خدا کو کیسے خوش کیا جائے تاکہ آبدی ذندگی میں فردوس ملے۔

تاریخی اور روایتی کیتھولک عیسائیت میں یہ تھا کہ اتوار کو گرجا گر جا کر کچھہ اچھے اعمال کیے جائین۔

## انسانوں کی طرف سے اعمال


ہندومت میں آپ کو مذہبی محفلیں، کچھہ فرائض و رواج ادا کرنے ہوتے ھیں اور اس دنیا کے بارے میں فکر کرنی ہوتی ایک خاص فلسفے پیروی کرتے ہوئے، گناہ سے نجات صرف اور عبادت، سوچ بیچار اور یاگ کرنے سے ہی ممکن ہے۔

## انسانوں کی طرف سے اعمال


بدہمت میں نجات اس وقت ہی ممکن ہے جب آپ کی سوچ اور سمجھہ صحیح ہو مطلب سچ بولنا، سیدہی بات کہنا، نیک اعمال کرنا، اچھے اور نیک کام کرنا، بہتر اور موذون کوشش کرنا، اور اچھی سوچ بیچار کرنا۔

## انسانوں کی طرف سے اعمال


اسلام میں صرف 2 راستے ہیں جن سے جنت ملے۔ پہلا تو یہ کہ نیک امال کیے جائیں تاکہ آپ اپنے گناہ کو بھول جائیں اور دوسرا یہ ہے کے دین کی راہ میں شہید ہو جانا۔

## انسانوں کی طرف سے اعمال


انجیل میں ذکر ہے کہ خدا مکمل ہستی ہے۔ انسان نا مکمل ہیں۔ مسلن: آپ بژی چھلانگ تو لگا سکتے ہیں مگر آپ چاند تک پھنچ نھیں سکتے۔

عسائیت، کیوں کہ یہ خدا کی تخلیق ہے اس لیے بہترین مذہب ہے۔ عسائیت میں ہمارے لیے آبدی نجات ہے۔ تمام دوسرے مذاہب میں آپ کو اس وقت نجات ملے گی جب آپ اچھے امال کرینگے۔

کسی مذہب میں ایسا نھیں کہ اس مذہب کے پیشوا نے اپنی جان کی قربانی دی ہو اور اپنے پیروں کاروں کو محفوظ کیا ہواور وسال کے باد واپس ایا ہو اور آبدی زندگی کی مثال قائم کی ہو۔

  • عسائیت ہی ایسا مذہب ہے جس میں پیار اور محبت کا درس دیتا ہے۔
  • عسائیت ہی صرف آبدی اور جنت کی زندگی کی وجہ بن سکتی ہے۔
  • کسی اور مذہب میں ایسا نھیں دیکھا گیا کہ خدا لوگوں سے تنگ آ گیا ہو۔
  • کوئی بھی یہودی پیدا ہو سکتا ہے ہندو پیدا ہو سکتا ہے لیکن یے ممکن نھیں کہ وہ عسائی ہی پیدا ہو۔ ایک عسائی خاندان میں جنم لینے سے آپ عسائی نھیں بن جاتے ہیں۔

اگر آپ گریج میں پیدا ہوتے ہیں تو آپ کار نھیں بن جاتے اور ایسا ہی متواکہ کیا جا سکتا ہے جو مسیح خاندان میں پیدا ھوتے ہیں۔ سچا مسیح بننے کہ لیہ یے ضروری ہے کہ آپ حضرت عسیٰ کی اہکامات پر عمل کریں، خدا کے ساتھ تعلق قائم کرنا چاہیے۔

آپ حضرت عسیٰ کے اس نظرانے سے کیسے مستفید ہو سکتے ہین

آپ کو یہ یقین کرنا ہوگا کہ خدا موجود ہے اور خدا نے اپنے بیٹے حضرت عیسیٰ کو اپ کے لیۓ قربان کیا۔ سزا آپ کے لیے تھی اور خدا نے اس کو اپنی طرف بھلا لیا اور اس نے موت قبول کی صرف آپ کہ جینے کہ خاطر۔ پھر آپ نے اس کہ لیے عبادت کی، شکرانے ادا فرمائیں تاکہ آپ کہ گناہ معاف کیے جائیں۔ اس کو ہی اپنا آقا اور اپنی زندگی کا مالک بنا لو۔

آپ کو چاہیے کہ آپ اللہ کو اپنا بادشاہ اور آقا بنالو
  • دل میں یہ نیت کر لینی چاہیے کہ حضرت عسیٰ آپ کے آقا ہیں
  • اپنی زبان سے اس بات کی تصدیق کریں کہ حضرت عیسیٰ آپ کہ آقا ہیں
  • اس بات پر یقین کریں کہ حضرت عیسیٰ نے آپ کے گناہوں کی وجۃ سے اپنی جان کا ناظرانا پیش کیا
  • گناہوں سے بچو اور حضرت عیسیٰ کہ نام کہ ساتھ جژے رہو

دعائیں اور کلمات جن سے آپ مستفید ھو

ممیرے پیارے خدا، میں آپ کے پاس حضرت عیسیٰ کا امتی بن کر آیا ہوں۔ میں مانتا ہوں کہ میں گنہگار ہوں۔ اب مجھے معاف کر دیں اور اب میں اپنے ماضی کے گناہوں سۓ چھٹکارا پانا چاہتا ہوں۔ مجھے معاف کر دیں اور میری مدد کریں کہ میں دوبارہ گناہ نھیں کروں گا۔

مجھے یقین ہے کہ آپ کہ بیٹے حضرت عیسیٰ پر جو میری گناہوں کی وجہ سے اپنی جان قربانی دے چکا ہے اور وہ اب جنت میں زندہ ہے

حضرت عیسیٰ میرا آقا ہیں اور چاہتا ہوں اس کہ اہکامات پار امال کروں

میں یے قبول کرتا ہوں کہ حضرت عیسیٰ میرے آقا ہیں

Last updated: 6th March 2015 by Gabriel Kolbe

Adverts

© 2024 Copyright, All Right Reserved - Winningduck